آزاد قوم ہمیشہ ہی خوشحال ہوتی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی مارچ 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی مارچ 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمن بری طرح سے ناکام اور نامراد ہو چکا ہے، کیونکہ حالیہ دنوں میں ان کی تمام تر پالیسیاں بے اثر، ناکام اور خاک میں مل چکی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس ملک کی خواتین سے متعلق، امریکی صدر جوبائیڈن کے مداخلت پسندانہ بیانات پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہماری مائیں اور بہنیں امریکی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں سے آزاد ہیں؟
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔
پاکستانی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے مطالبات کو عوامی مطالبات قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کا فوری انعقاد کیا جائے۔
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی جانے والی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کی سمری کو منظور کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مغربی زون کے پولیس کمانڈر نے کہا کہ خودکش حملہ آور قدس شہر میں مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ رکھتے تھے۔
ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے اماراتی ہم منصب نے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ایرانی اور اماراتی تاجروں کے درمیان مشترکہ اجلاس کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔
26 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ایرانی رضاکارانہ فوجی فورس (بسیج)کے اہلکاروں سے خطاب سرکاری ٹی وی اور انٹرنیٹ پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے، میاں محمود احمد سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی تھے۔
پاکستانی صوبہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے زیرانتظام لاہور میں چلنے والی میٹروبس سروس اورمیٹروٹرین میں سفرکرنیوالی لڑکیوں اورخواتین کو ہراسگی کاسامناکرناپڑتا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کوئی خون رایگاں نہیں جائے گا اور ایران مناسب وقت اور جگہ پر بدلہ لے گا۔
بسیج مستضعفین کے سربراہ نے کہا کہ امریکیوں نے مغربی ایشیا سے پنٹاگون کے نام ایک خط لکھا کہ ہم ایران میں حالیہ سازش میں ناکام ہوچکے ہیں اور ایرانی عوام نے ہمارا ساتھ نہیں دیا۔
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے ایک خط میں اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے نیم خودمختار کردستان علاقے میں قائم علیحدگی پسند دہشت گرد گروپوں کے خلاف ایران کی کارروائیوں کا مقصد ملک کی قومی سلامتی کا دفاع کرنا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے آرمی چیف کی سمری ارسال کیے جانے کے بعد صدر مملکت عارف علوی کی ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع ہے۔
ملائیشیا میں حزب اختلاف کے رہنما اورسینئر سیاستدان انور ابراہیم ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیس میں درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کرلیا۔
پاکستانی وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی وزارت خزانہ نے ایران میں حالیہ فسادات کی حمایت کے سلسلے میں بدھ کو تین مزید ایرانیوں کے نام ایران کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیے۔
برطانوی وزیر خارجہ کے آزاد صحافت کے بارے میں بیان کے رد عمل میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جناب وزیر ان جھوٹے نعروں کے ساتھ آپ سرکاری طور پر ایرانی قوم کے خلاف وار روم کی پشت پناہی کرتے ہیں۔
بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے لیے اپنے ملک کے عزم کا اظہار کیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости