پاکستان، افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ تجارت کرنے کو تیار
![پاکستان، افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ تجارت کرنے کو تیار](https://media.mehrnews.com/d/2023/06/03/4/4551013.jpg)
پاکستانی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ بعض اشیا بشمول پٹرولیم اور قدرتی گیس کی بارٹر (اشیا کے تبادلےکی) تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔