جلد حملوں کی شدت میں اضافہ کیا جائے گا، ایرانی اعلیٰ عہدیدار
ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے امریکی نیوز چینل سی این این کو بتایا کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر اپنے حملوں کی شدت میں اضافہ کرے گا۔
ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے امریکی نیوز چینل سی این این کو بتایا کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر اپنے حملوں کی شدت میں اضافہ کرے گا۔
امریکی نیوز چینل فاکس نیوز نے ایران کی جانب سے تل ابیب میں واقع غاصب صہیونی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی سفارت خانے میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کاحق حاصل ہے۔
صہیونی میڈیا نے ایران کی جانب سے مقبوضہ فلسطین پر تیسرے مرحلے کے میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فضائی اڈے اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسرائیل پر ایرانی جوابی کارروائی کے بعد ایرانی اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا کوئی بھی مقام محفوظ نہیں ہے۔
ایرانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا: فضائیہ نے صیہونی دشمن کے دو F-35 لڑاکا طیاروں کو مار گرایا ہے۔
ایرانی جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حملوں کے نتیجے میں جوہری تنصیبات کو سنگین نقصان نہیں پہنچا ہے۔
ایرانی فوج نے دو صہیونی حملہ اور طیاروں کو تباہ کرکے ایک خاتون پائلٹ کو گرفتار کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости