سامراجی طاقتیں اربعین کے عظيم پیدل مارچ کے خلاف/ امریکہ حد سے زیادہ ذلیل ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضي خطیب ايت اللہ امامی کاشانی نے کہا کہ سامراجی طاقتیں عراق میں اربعین کے عظيم پیدل مارچ کے خلاف ہیں اور وہ عراقی حکومت کے خلاف نئی اور گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔