ایرانی بری فوج کی ملک کے شمال مغرب میں " فاتحان خيبر " مشق کا آغاز
![ایرانی بری فوج کی ملک کے شمال مغرب میں](https://media.mehrnews.com/d/2021/10/01/4/3908537.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے ملک کے شمال مغرب میں فاتحان خيبر مشق کا آغاز کردیا ہے۔ فاتحان خیبر مشق میں ایرانی فوج کی 216 ویں بریگیڈ ، 316 ویں بریگیڈ ، 25 ویں بریگیڈ ، 11 ویں آرٹلری یونٹ اورہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔