تہران میں ایرانی صدر کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی وحدت کانفرنس منعقد ہوگي
![تہران میں ایرانی صدر کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی وحدت کانفرنس منعقد ہوگي](https://media.mehrnews.com/d/2020/09/23/4/3561718.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں کل 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس منعقد ہوگی۔ جس میں دنیائے اسلام کے 52 ممالک کے علماء اور دانشور شرکت کریں گے۔