سامراجی اورتسلط پسند نظام سے آزادی، امت مسلمہ کا واحد مقصد ہے
![سامراجی اورتسلط پسند نظام سے آزادی، امت مسلمہ کا واحد مقصد ہے](https://media.mehrnews.com/d/2021/10/19/4/3927466.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے 35 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ سامراجی اورتسلط پسند نظام سے آزادی، امت مسلمہ کا واحد مقصد ہے۔