پاکستان بھر میں ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی (ص) کا جشن مذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے
![پاکستان بھر میں ہفتہ وحدت اور عید میلاد النبی (ص) کا جشن مذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے](https://media.mehrnews.com/d/2021/10/19/4/3927354.jpg)
پاکستان بھر میں ہفتہ وحدت اور سید المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا جشن مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔