رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت کانفرنس میں شریک مہمان ملاقات کریں گے
![رہبر معظم انقلاب اسلامی سے وحدت کانفرنس میں شریک مہمان ملاقات کریں گے](https://media.mehrnews.com/d/2021/10/22/4/3931010.jpg)
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے تہران میں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمان رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کریں گے۔