جنوبی کوریا میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ
بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کے بارے میں متنازع بیان کے ردعمل میں جنوبی کوریا میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے مسلمانوں نے بھرپور احتجاج کیا۔