پاکستانی پولیس ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستانی پولیس کو ملک کا کرپٹ ترین ادارہ قرار دے دیا، ٹینڈرنگ یا کنٹریکٹ کا شعبہ دوسرے اور عدلیہ تیسرے نمبر پر رہے، سیلاب متاثرین کی امداد میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن ہوئی۔