دنیا میں امن و صلح کے طرفداروں کو اسلامی مزاحمتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے
![دنیا میں امن و صلح کے طرفداروں کو اسلامی مزاحمتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے](https://media.mehrnews.com/d/2017/11/28/3/2648452.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے 31 ویں اسلامی وحدت کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں امن و صلح کے طرفداروں کو شام و عراق میں دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی اسلامی مزاحمتی تنظیموں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔