امریکی وزیر خارجہ کی عراق میں امریکی ایئر بیس پر راکٹ حملوں پر برہمی کا اظہار
![امریکی وزیر خارجہ کی عراق میں امریکی ایئر بیس پر راکٹ حملوں پر برہمی کا اظہار](https://media.mehrnews.com/d/2020/01/08/3/3346032.jpg)
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال عراقی ایئر بیس البلد پر راکٹ حملوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حملہ آوروں کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔