سپاہ کی کورونا وائرس کے خلاف جنگ جاری/ عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ نے بھی وزارت صحت اور ملک کے دیگر اداروں کے ہمراہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا آغاز کررکھا ہے عوام کو اس جنگ میں گھروں میں رہ کر ہماری مدد کرنی چاہیے۔