امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہزار سے زائد ہوگئی
![امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہزار سے زائد ہوگئی](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/07/3/3420581.jpg)
امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید ایک ہزار 538 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔