ایران نے دفاع مقدس کے دوران دنیا کی بڑی طاقتوں کا ڈٹ کا مقابلہ کیا
![ایران نے دفاع مقدس کے دوران دنیا کی بڑی طاقتوں کا ڈٹ کا مقابلہ کیا](https://media.mehrnews.com/d/2020/09/21/4/3559441.jpg)
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا: دفاع مقدس کی ممتاز شخصیات کی تجلیل اور تکریم قومی ذمہ داری ہے۔ایران نے دفاع مقدس کے دوران دنیا کی بڑی طاقتوں کا ڈٹ کا مقابلہ کیا۔