ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، شہباز شریف
![ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں، شہباز شریف](https://media.mehrnews.com/d/2022/09/20/4/4286582.jpg)
شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا رکن بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔