نفسیاتی عارضوں کی شکار صیہونی فوج ہر طرح جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، ایران
![نفسیاتی عارضوں کی شکار صیہونی فوج ہر طرح جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، ایران](https://media.mehrnews.com/d/2023/08/28/4/4643113.jpg)
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ غاصب اسرائیلی حکومت کی جرائم پیشہ فوج، دہشت گردی اور قتل و غارت گری کو ہوا دینے کے علاوہ گہری نفسیاتی ذہنی اور اخلاقی بیماریوں میں مبتلاء ہے۔