دشمن کی پہچان اور اس کا مقابلہ علماء کی اہم ذمہ داری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: انقلابی ہونا ، دشمن کی سازشوں کو پہچاننا اور ان کا مقابلہ کرنا اس دور میں علماء کی اہم ذمہ داری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: انقلابی ہونا ، دشمن کی سازشوں کو پہچاننا اور ان کا مقابلہ کرنا اس دور میں علماء کی اہم ذمہ داری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر شہروں میں 9 دی کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر شہروں میں 9 دی کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
عراق کے شہر موصل کو داعش دہشت گردوں بالکل تباہ و برباد کردیا اس شہر کی مساجد اور دیگر مقدس مقامات کو بھی وہابی دہشت گردوں نے ویران کردیا۔
مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ پانچ سال سے خشک سالی کا سلسلہ جاری ہے۔ اردن میں بھی بہت سے دریا خشک ہوگئے ہیں جبکہ بحر المیت بھی سرعت کے ساتھ خشک ہورہا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظ؛م انصار اللہ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمنی عوام کی حمایت اور پشتپناہی در حقیقت انصار اللہ کی طاقت کا اصلی مظہرہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر شہروں میں 9 دی کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
خبرگان کونسل کے رکن نے تہران میں 9 دی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ، قوم کی صفوں ميں کوئی خلل ایجاد نہیں کرسکتا، ایرانی قوم استقامت کے ساتھ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادےگی۔
اسپین کے شہر ابی میں سنتی فیسٹیول منایا گيا جس میں لوگوں نے لڑائی میں ایکدوسرے خلاف انڈوں اور آٹے کا بھر پور استعمال کیا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں نے شیعہ ثقافتی مرکز پر خودکش حملہ کرکے 40 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا۔
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
ہندوستان نے سیکڑوں پاکستانی زائرین کو معروف روحانی بزرگ خواجہ نظام الدین اولیاء کےعرس میں شرکت سے روک دیا ہے۔
پاکستان میں سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔
امریکی حکومت نے پاکستان کی 255 ملین ڈالر فوجی امداد کی رقم روکنے پر غور کا آغاز کردیا ہے۔
امریکہ اور یورپ میں سالِ نو کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین اقدامات کئے گئے ہیں۔
حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں آیت اللہ مکارم شیرازی اور خادمین حرم کی موجودگی میں حضرت معصومہ (س) کی وفات کی مناسبت سے خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے2 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ فائرنگ کرنے والے نے شخص نے خود کو گولی مارکر ہلاک کردیا۔
ترک صدر رجب طیب ایردوغان نے کہا ہے کہ سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں، ہمارا صرف ایک ہی دین ہے جو اسلام ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
عراق کی رضا کار اسلامی تنظيم نجباء نے بیت المقدس کے بارے میں دشمنوں کے بھیانک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
یورپی ممالک نے جنوب مغربی ایشاء خاص طور پر عراق اور شام ميں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے وہابی دہشت گردوں کو بڑی سہولیات فراہم کیں اور انھوں نے وہابی دہشت گردوں کو اس خطے میں بھیجنے اور انھیں مضبوط بنانے کے سلسلے میں عبری ، عربی اور امریکی نیابتی جنگ اورحکمت عملی کا بھر پور تعاون کیا اس وقت انھیں علم نہیں تھا کہ وہابی دہشت گردی کا تعاون کرنے کا انھیں سخت تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости