رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ)میں پیغمبر اسلام کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
کرج کے علاقہ پردیس میں شہید محمد کاووسی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ شہید محمد کاووسی ایران کی تیل بردار کشتی سانچی کے سانحہ میں شہید ہوگئے تھے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پہلی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے اندر شاخ زیتون فوجی کارروائی کی طرف اشارہ رکتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ترکی کی فوج شام کی سرزمین کے اندر 300 کلو میٹر تک پہنچ گئی ہے۔
نائجیریا کے ایک پرہجوم بازار میں وہابی دہشت گردوں کے یکے بعد دیگرے 3 خودکش حملوں میں 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
ایرانی پولیس کے 14 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ ان شہداء کو حال ہی میں تلاش کیا گیا ہے۔
کرج میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہندوستانی وزیر اعظم سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خیر مقدم کرتا ہے ۔ایران اور ہندوستان کے باہمی تعلقات کسی اور ملک کے لئے خطرے اور نقصان کا باعث نہیں ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو لبنان کے دورے کے دوران اس وقت ذلت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ لبنانی حکام کے انتظار میں کچھ دیر کمرے میں بیٹھے رہے۔
جاپان میں برفانی مجسموں کے سالانہ فیسٹیول کا پروگرام جاری ہے۔
اس رپورٹ میں اس ہفتہ میں دنیا کے مختلف علاقوں میں حیوانات کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ہندوستانی وزير اعظم نریندر مودی کی موجودگي میں ہندوستان وار ایران نے باہمی تعاون کے 15 معاہدوں اور دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔
ترکی کی عدالت نے 2016 میں حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں 6 صحافیوں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ہندوستان کے تین روزہ دورے پر دہلی پنہچ گئے ہیں جہاں انھوں نے آج حیدر آباد ہاؤس میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سکیورٹی فورسز نے چھابری کےپہاڑی علاقےمیں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران 3 دہشت گردوں نےخودکودھماکے سے اڑالیا۔
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام میں 13 روسی شہریوں پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
امریکہ نے افغانستان میں بی 52 طیاروں کے ذریعے بمباری میں 40 سے زائد طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔
امریکہ اور ترکی نے کہاہے کہ شام میں کردوں کے خلاف ترک فوج کی کارروائی پر دونوں ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کو ختم کرنے کیلیے طریقہ کار طے کرلیا گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر کرپشن کے سنگین الزامات کے بعد ہزاروں نے افراد نے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئےاستعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانیہ کی انسداد دہشت گردی فورس کے ایک سینئر افسر کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں شکست سے دوچار وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 100 سے زائد برطانوی دہشت گردوں کی برطانیہ واپسی کا خدشہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا دہلی میں ہندوستانی صدر اور وزير اعظم نے شاندار اور والہانہ استقبال کیا جس کے بعد صدر حسن روحانی نے مہاتما گاندھی کے مزار پر پھول چڑھائے اور اسے خراج عقیدت پیش کیا۔
میکسیکو سٹی میں 7.5 کی شدت کے زلزلے نے عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
Губернаторы России
103news.net – это самые свежие новости из регионов и со всего мира в прямом эфире 24 часа в сутки 7 дней в неделю на всех языках мира без цензуры и предвзятости редактора. Не новости делают нас, а мы – делаем новости. Наши новости опубликованы живыми людьми в формате онлайн. Вы всегда можете добавить свои новости сиюминутно –
здесь и прочитать их тут же и –
сейчас в
России, в
Украине и в
мире по
темам в режиме 24/7
ежесекундно. А теперь ещё -
регионы,
Крым,
Москва и
Россия.
Moscow.media
103news.com —
международная интерактивная информационная сеть (ежеминутные новости с ежедневным интелектуальным архивом). Только у нас — все главные новости дня без политической цензуры. "103 Новости" — абсолютно все точки зрения, трезвая аналитика, цивилизованные споры и обсуждения без взаимных обвинений и оскорблений. Помните, что не у всех точка зрения совпадает с Вашей. Уважайте мнение других, даже если Вы отстаиваете свой взгляд и свою позицию.
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости
Спорт в России и мире
Частные объявления в Вашем городе, в Вашем регионе и в России