یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے مسلمان عربوں پر امریکہ ، اسرائیل اور مغربی ممالک کے ہتھیارون کے وحشیانہ استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودیوں کو امریکی ، اسرائیلی اور برطانوی ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اپنے بنائے ہوئے میزائلوں سے نشانہ بنائیں گے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے یمن کے نہتے مسلمان عربوں پر امریکہ ، اسرائیل اور مغربی ممالک کے ہتھیارون کے وحشیانہ استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سعودیوں کو امریکی ، اسرائیلی اور برطانوی ہتھیاروں سےنہیں بلکہ اپنے ہی بنائے ہوئے میزائلوں سے نشانہ بنائیں گے۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت رکن پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزير اعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قراردیدیا ہے۔
قم میں مدافع حرم شہید لطفی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شہید لطفی شام کے ٹی 4 ايئر پورٹ پر اسرائیل کے مجرمانہ ہوائی حملے میۂ درجہ شادت پر فائز ہوگئے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عالم اسلام کو تقسیم کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل مشترکہ طور پر اسلامی عقائد اور دینی اعتقادات کو ختم کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔
قم میں حرم کریمہ اہلبیت علیھم السلام کے حرم مبارک میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
ذرائع ابلاغ سے منسلک ممتاز فوٹو گرافر منوچہر یگانہ دوست کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
چین میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے کم ازکم 7افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چار فریقی عرب کمیٹی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض علاقائی اور عرب ممالک نے امت اسلامی کے مشترکہ دشمن کو فراموش کردیا ہے۔
پاکستان میں اہلسنت تحریک لبیک یا رسول اللہ نے رات گئے حکومتی وفد سے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کااعلان کردیا جبکہ فیض آباد دھرنے میں جاں بحق تحریک کے کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف 4 افریقی اور لاطینی امریکی ممالک کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
صومالیہ کے جنوب میں ایک مقامی اسٹیڈیم میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اٹلی کے وزير اعظم نے شام کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روم شام کے خلاف کسی فوجی کارروائي کا حصہ نہیں بنےگا۔
سری لنکا کے صدر نے میتھری پالا سری سینا نے غیر متوقع طور پر پارلیمنٹ کو ایک مہینے کے لیے معطل کردیا ہے۔
برطانوی کابینہ نے اپنے ہنگامی اجلاس میں شام کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
پاکستان میں سنی مذہبی جماعت تحریک لبیک یا رسول اللہ نے مطالبات منظور کیے جانے کی ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع کردیئے ہیں۔
وہائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈر نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی کارروائی سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
پاکستانی سپریم کورٹ 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔
آسٹریلیا کی مسلمان سماجی کارکن یاسمین عبدالمجید کو امریکہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا اور اسے دوسری ہی پرواز کے ذریعے واپس آسٹریلیا روانہ کردیا گیا۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم انتہائی کٹھن وقت سے گزر چکے ہیں لیکن دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے۔
لاہور میں پنجاب حکومت اور سنی مذہبی جماعت کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر کارکنوں نے مختلف مقامات پر احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں بلاک کردی ہیں ۔
Губернаторы России
103news.net – это самые свежие новости из регионов и со всего мира в прямом эфире 24 часа в сутки 7 дней в неделю на всех языках мира без цензуры и предвзятости редактора. Не новости делают нас, а мы – делаем новости. Наши новости опубликованы живыми людьми в формате онлайн. Вы всегда можете добавить свои новости сиюминутно –
здесь и прочитать их тут же и –
сейчас в
России, в
Украине и в
мире по
темам в режиме 24/7
ежесекундно. А теперь ещё -
регионы,
Крым,
Москва и
Россия.
Moscow.media
103news.com —
международная интерактивная информационная сеть (ежеминутные новости с ежедневным интелектуальным архивом). Только у нас — все главные новости дня без политической цензуры. "103 Новости" — абсолютно все точки зрения, трезвая аналитика, цивилизованные споры и обсуждения без взаимных обвинений и оскорблений. Помните, что не у всех точка зрения совпадает с Вашей. Уважайте мнение других, даже если Вы отстаиваете свой взгляд и свою позицию.
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости
Спорт в России и мире
Частные объявления в Вашем городе, в Вашем регионе и в России