بحرین نے بھی وزیر اعظم مودی کو بہترین اعزاز اور ایوارڈ عطا کردیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد اب بحرین نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد اب بحرین نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مشرقی لبنان کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اسرائیل کے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ہر قسم کے ڈرون کو سرنگوں اور تباہ کردیں گے۔
اس ویڈیو میں فرانس کے صدر میکرون اور برطانیہ کے وزير اعظم بورس جانسن کی ملاقات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
حسینیہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا میں جانباز شہید حسن سماواتی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
حریت رہنما سید علی گیلانی نے اسلامی ممالک اور امت مسلمہ سے کشمیریوں کی مدد کے لیے فوری طور پر میدان عمل میں آنے کی اپیل کی ہے۔
صوبہ ہرمزگان کے گورنر فریدون ہمتی نے ضلع بندر لنگہ میں 12 تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور مسلح افواج کی دفاعی صنعت میں رہبر معظم کے مشیر جنرل حسین دہقان نے امریکی چینل سی بی ایس کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔
امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کےبعد فرانس کو بھی پابندیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر فرانس نے ڈیجیٹل ٹیکس نہیں ہٹایا تو اس کے خۂاف پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
فرانسیسی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کرتے ہوئے ان پر آنسو گیس سے حملہ کیا اور 68 افراد کو گرفتار کرلیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری عوام کے ساتھ اتحاد اور یکجہتی کا اظءار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت میں کشمیری عوام کو حقوق دلوانے کی اہلیت نہیں ، وہ داخلی اختلافات میں الجھی ہوئی ہے۔
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مودی سرکار کی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی سرکار نے کشمیر کے حوالے سے اپنی سازش کو تین مرحلوں میں عملی جامہ پہنایا۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو قوم سے خطاب کریں گے۔
اس ویڈیو میں شام کی فضائی حدود میں دشمن کے حملے کو ناکام اور نشانہ بنانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
برازیل کے شمالی حصے میں واقع وسیع و عریض ایمیزون کے جنگلات میں سیکڑوں مقامات پر نئی آگ بھڑک اٹھی ہے۔
امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں اورجموں وکشمیر کی حالیہ صورت حال جنوبی ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے لیے چنگاری فراہم کرسکتی ہے۔
اس ویڈیو میں یمن میں امریکی ڈرون ایم کیو 9 کے سرنگوں ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کے بارے میں بھارتی مؤقف کی حمایت پر متحدہ عرب امارات کے بادشاہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی اور اقتصادی جنگ میں شدت آگئی ہے اور اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس جنگ ميں دونوں ممالک میں سے ایک ہی کامیاب ہوگا۔
شہدائے انقلاب اسلامی ثقافتی مجموعہ میں شہید اسد اللہ لاجوردی کی شہادت کی 21 ویں سالگرہ منائی گئی۔
امریکہ میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کہا ہے کہ بھارتی رویے سے پیدا ہونے والے حالات خطے کے امن اور سیکیورٹی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں بھارت نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قید کررکھا ہے۔
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے بھارتی وزير اعظم نریندر مودی کو امارات کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ دینے پر متحدہ عرب امارات کا دورہ احتجاج کرتے ہوئے منسوخ کردیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ اور سرنگوں ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں قاصف 2 ڈرون کے ذریعہ سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر بمباری کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости