بھارتی ریاست مغربی بنگال میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابات والے دن پولنگ اسٹیشن پر تعینات نیم فوجی دستے کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابات والے دن پولنگ اسٹیشن پر تعینات نیم فوجی دستے کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب نے دشمن سے دوستی کے جرم میں اپنے 3 فوجی اہلکاروں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ان کے سر قلم کردیئے ہیں۔
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کی موجودگی میں شہید میجر جنرل علی صیاد شیرازی کی شہادت کی 22 ویں سالگرہ منائي گئی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قومی جوہری دن کی مناسبت سے مغربی ممالک اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہمارے مقروض اور احسانمند ہو، تم کو ہمارا قرضہ واپس کرنا چاہیے۔
میجر جنرل شہید صیاد شیرازی کو منافقین نے 21 فروردین سن 1378 شمسی میں بیٹے کے سامنے گولی مار کر شہید کردیا تھا۔
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں بازاروں کو دو ہفتہ کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے ساڑھے 14 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہمدان کورونا وائرس کی وجہ سے ریڈ زون میں شامل ہوگیا ہے جس کی وجہ بازار اور دیگر مراکز کو بند کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ جیکب آباد میں دوداپور تھانے کی حدود میں جلبانی اور کٹوہر برادری کے درمیان تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
یمنی فورسز اور قبائلی نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچي نے ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کو تعمیری اورمثبت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا ماحول مثبت ہے لیکن مشکلات بھی ہیں۔
پاکستان اورآئرلینڈ کے درمیان مجوزہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔
ناروے کی خاتون وزیراعظم کو کورونا وائرس کے دوران اپنی سالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر وزیراعظم پر2352 امریکی ڈالر کا جرمانہ کردیا۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا،جس میں پاکستانی فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости