ایرانی وزیر داخلہ کی عمران خان سے ملاقات/ پاکستان ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ائیرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ اور ایرانی عوام کے حقوق کا احترام ضروری ہے۔
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور آئیر لیںڈ کے وزير خارجہ سائمن کوو نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
فرانس کے علاقے سینٹ لورنٹ ڈی لا سیلنکی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کوئی تعطل نہیں ہےالبتہ اصلی اور کلیدی موضوعات باقی ہیں۔
امتِ واحدہ پاکستان کےسربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے جامعۃ العروۃ الوثقی کے بارہویں یوم تاسیس کے موقع پر"نہج البلاغہ و نہج الولایۃ " کے عنوان منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت علی کی ولایت کو قبول کرنا مسلک کا مسئلہ نہیں بلکہ توحید کا مسئلہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح پاکستانی فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
بھارت میں مسلم سیاستدان اور پارلیمنٹ کے رکن اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بد ترین انسانی بحران جنم لے رہا ہے افغانستان میں طالبان کا کوئی متبادل نہیں لہذا طالبان کے ساتھ کام کرنا ہی بہتر ہوگا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости