ایران، پاکستان اور بھارت سمیت اکثر ملکوں میں عید الاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جائے گی
ایران، عراق، افغانستان، بھارت اور پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی۔
ایران، عراق، افغانستان، بھارت اور پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی۔
ایران، عراق، افغانستان، بھاراور پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جائے گی۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاکہ مغرب اگر یہ امید رکھتا ہے کہ یوکرین کے مسئلے کو مسلحانہ اور عسکری طریقے سے حل کرے تو صلح کے مذاکرات بے معنی اور بے فائدہ ہیں۔
یوم عرفہ کی مناسبت سے تہران کے مؤمنین نے تہران یونیورسٹی میں دعائيہ تقریب میں شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
فلسطین میں آج ہفتہ کے روز عید قربان پورے جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے امر ناتھ میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کن بارش میں 16 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے جن میں زیادہ تر ہندوؤں کے مقدس مقام کی زیارت کے لیے آنے والے یاتری شامل ہیں۔
بلوچستان اور سندھ میں جولائی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دورہ کردستان کے دوران سنندج میں اہل سنت مسلمانوں کی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی اور نمازیوں سے ملاقات کی.
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الاضحی کے بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سری لنکا میں جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جب کہ صدر راجاپاکسے کے ملک سے فرار کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم جاپان کے سابق وزیر اعظم شینزو آبے کے قتل کی مذمت اور ان کی موت پر جاپان کی قوم اور حکومت سے تعزیت کرتے ہیں۔
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبد الملک الحوثی نے ایامِ حج کے موقع پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے سعودی عرب پر شدید تنقید کی اور کہاکہ افسوس کے ساتھ سعودی حکومت حجاج کو بطور آلہ استعمال کرتی ہے۔
یرانی صدر حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے قتل کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم اور عوام کے نام اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ آنجہانی سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے.
غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔

ایرانی ص در آیت اللہ رئیسی نے اپنے صوبہ کردستان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ سنندج اور سقز میں مختلف طبقات کے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости