منٹوں میں ضمانتیں دینے کے دہرے معیار کو ختم کرنا ہوگا، شہباز شریف
لندن میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ منٹوں میں درجنوں مقدمات میں ضمانتیں دینا دہرا معیار ہیں جسے کوئی پسند نہیں کرے گا اور نہ ہی یہ معاشرے کے لیے سود مند ہیں۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ منٹوں میں درجنوں مقدمات میں ضمانتیں دینا دہرا معیار ہیں جسے کوئی پسند نہیں کرے گا اور نہ ہی یہ معاشرے کے لیے سود مند ہیں۔
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غاصب صہیونی حکومت تیزی سے تباہی کی طرف جا رہی ہے، کہا کہ امید ہے کہ خدا کی مدد اور نصرت شامل حال رہی تو ہم بہت جلد اسرائیل کو تباہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
صدر آیت اللہ رئیسی نے دمشق میں شام کے وزیراعظم حسین عرنوس سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ دونوں ممالک نے جامع معاہدے پر دستخط کرکے نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
القدس فورس کے سربراہ نے صہیونی حکومت کو درپیش بحران اور مقاومتی محاذ کی حالیہ کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی پیشن گوئی کے عین مطابق اسرائیل کا زوال شروع ہوچکا ہے اور مستقبل قریب میں دنیا صہیونی حکومت سے پاک ہوجائے گی۔
پولیس کے مطابق شہید ہونے والے اساتذہ سرکاری اسکول میں میٹرک امتحانات کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔
غاصب صہیونی فوجیوں نے نابلس شہر کے جنوب میں واقع قصبۂ حوارہ میں ایک 26 سالہ فلسطینی لڑکی کو ظالم صہیونی فوجیوں پر حملہ کرنے کے جرم میں شہید کردیا ہے۔
ایرانی صدر نے شام میں فلسطینی مزاحمتی کمانڈروں اور دانشوروں سے ملاقات میں کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی آج عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
مغربی کنارے میں واقع فلسطینی شہر نابلس کے قدیمی علاقوں پر غاصب صہیونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں تحریک حماس اور صہیونیت مخالف گروپ الحمرا کے تین اراکین شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی جانبحق ہو گئے ہیں۔
ایرانی صدر اور ان کے شامی ہم منصب نے تعاون کی 15مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کیے جن میں ایران اور شام کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل مدتی تعاون کا جامع پروگرام شامل ہے۔
شامی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں، روسی کریملن محل پر یوکرائن کی جانب سے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستانی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے۔
بھارت کی ریاست منی پور میں پُرتشدد واقعات کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر کے فوج کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ نے ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک ہفتے کے اندر دوسری امریکی کشتی کو روکے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اس کو چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کشمیر میں بھارتی فوج کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس درھو ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران نامعلوم وجوہات کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔
پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
میکسیکو کے صدر نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکسیکو کے اندرونی معاملات میں مزید امریکی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
حضرت زینب علیہا السلام کے روضے پر عوام کی کثیر تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے حرم مطہر کی زیارت سے مقاومتی محاذ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔
جہادی رہنما خضر عدنان کی شہادت کے بعد مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینی مجاہدین اور صہیونی جارح افواج کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کررہی ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور مقاومتی محاذ نے خطے میں امریکی ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیا اسی لئے امریکہ صدر رئیسی کے دورہ شام پر طیش میں ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے بدھ کے روز پریس کانفرنس کے دوران ایرانی صدر کے دورۂ شام پر تشویش کا اظہار کیا۔
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے شامی حکومت اور عوام کی بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے کئی سال جرائت کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کرکے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرلی۔
مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости