چھے ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے
زاہدان کے ادارہ حمل ونقل کے مطابق جولائی سے اب تک زمینی بارڈر کے ذریعے پاکستان سے 6 ہزار 750 سے زائد زائرین ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
زاہدان کے ادارہ حمل ونقل کے مطابق جولائی سے اب تک زمینی بارڈر کے ذریعے پاکستان سے 6 ہزار 750 سے زائد زائرین ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی وزیرخارجہ کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر دونوں ممالک کے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ گیس کا مشترکہ منصوبہ مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہے کیونکہ یہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے بہت اہم ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد ایئر پورٹ پر دفترخارجہ کے حکام اور ایرانی سفیر نے ان کا پرتباک استقبال کیا۔
یوٹیوب کمپنی نے آزادی اظہار رائے کی اپنی نام نہاد دوغلی پالیسیوں کے بہانے یمن کی انصار اللہ سے وابستہ 18 چینلز کی سرگرمیاں معطل کرنے کے بعد چند مزید صارف اکاؤنٹس کو دوبارہ بلاک کر دیا ہے۔
راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دونوں کے درمیان مذہبی اور ثقافتی تعلقات پر مبنی خوشگوار تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم ہیں،ان تعلقات کو تجارتی تعلقات میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔
کچھ ہی دیر پہلے ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہیان دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
لبنانی ذرائع نے گذشتہ دنوں کی جھڑپوں کے بعد عین الحلوہ کیمپ میں امن کی صورت حال بحال ہونے کی خبر دی ہے۔
عراقی صدر نے پاکستانی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ سے ملاقات میں کہا کہ اربعین کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور توقع ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین اس سال اربعین حسینی مارچ میں شرکت کے لئے عراق آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے پڑوسیوں کو سمجھنا چاہیے کہ امن کے ساتھ رہا جائے اور مسائل کے حل کے لیے بامقصد مذاکرات کیے جانے چاہئیں۔ غربت کے خلاف اور عوام کے مفاد کے لیے کام کرنا چاہیے۔
تاریخی شواہد کے مطابق یزید کے ڈر سے کسی کو امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب کے لاشوں کو دفن کرنے کی جرائت نہ ہوئی تو قبیلہ بنی اسد کی خواتین جمع ہوئیں اور جنازوں کو دفنانا شروع کیا۔ یہ واقعہ بارہویں محرم کو پیش آیا۔
عراقی پارلیمنٹ میں فتح اتحاد کے نمائندے نے بغداد کے خلاف انتقامی اقدامات کے ذریعے اس ملک کے حالات پر قبضہ کرنے کی امریکی کوشش دے خبر دار کیا۔
مقامی ذرائع نے اریحا کے عقبہ جبر فلسطینی کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے اور متعدد فلسطینی نوجوانوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
عبرانی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین میں آج دوسرے صیہونی مخالف آپریشن کی خبر دی ہے۔
40 سالوں سے لحاف بنانے والا نہج البلاغہ کے خطبوں اور حکمتوں کے علاوہ رسول اکرم ص کی احادیث کو شعر کی زبان میں بیان کرتا ہے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملے اور 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
پوپ فرانسس کے خط کے جواب میں آیت اللہ سیستانی نے تشدد اور نفرت کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا۔
سپاہ پاسدارا انقلاب کی بحریہ نے بدھ کے روز خلیج فارس میں واقع ایرانی جزائر کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے دفاعی مشقیں شروع کی ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ جنگ ہتھیار سے نہیں بلکہ ایمان، ارادے اور عزم مستحکم کے ذریعے لڑی جاتی ہے اسی لئے کئی گنا طاقتور دشمن انقلاب اسلامی کے مقابلے میں شکست سے دوچار ہورہا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости