ایران خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کا حامل ہے، ایرانی نیوی سربراہ
سپاہ پاسداران اسلامی انقلابی کی بحریہ کے ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ ایران کی مسلح افواج خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کی مالک ہیں۔
سپاہ پاسداران اسلامی انقلابی کی بحریہ کے ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ ایران کی مسلح افواج خطے میں اعلیٰ فضائی دفاعی صلاحیتوں کی مالک ہیں۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے تاجکستان کے صدر کے نام ایک پیغام میں ملک کے یوم آزادی پر صدر اور عوام کو مبارکباد دی۔
عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ بغداد، امریکی حکومت کے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کے معاملے کی پوری قوت کے ساتھ پیروی کر رہا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برکینا فاسو کے فوجیوں پر دہشت گرد گروہوں کے حملے کی شدید مذمت کی جس میں اس ملک کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس سربراہ نے کہا کہ اس سال کے اربعین میں ہم نے زائرین کی تعداد اور ایران کی جانب سے سرحد میں زائرین کے لئے خدمات کے معیار میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھا ہے۔
غاصب صیہونی رجیم کے داخلی سکیورٹی اور جاسوسی نیٹ ورک شین بٹ اور سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کے درمیان فلسطینیوں کے خلاف گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔
کاراباخ کے علاقے اور قفقاز میں کشیدگی میں اضافے کے ساتھ ہی، سوشل میڈیا پر بعض خبری ذرائع نے ایران کی جانب سے آذربائیجان کو ایک سنجیدہ پیغام بھیجنے کی خبر شائع کی ہے۔
عبرانی زبان کے ایک صیہونی اخبار نے امریکی حکومت کے سعودی عرب میں جوہری تنصیب کی تعمیر کے منصوبے اور اس سلسلے میں جو بائیڈن کو درپیش رکاوٹوں کے بارے میں خبر دی ہے۔
مراکش کے حکام اور میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک میں شدید زلزلے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости