ایرانی قومی نشریاتی ادارے اور "صبح میڈیا سینٹر" کے زیر اہتمام تقریب میں بین الاقوامی صحافیوں اور شہداء کے اہل خانہ کی شرکت، سحر امامی کے نام سے خصوصی ایوارڈ کا اجراء
عراقی وزیر اعظم نے ایرانی اعلی سطحی پارلیمانی وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور عراق دونوں مشترکہ دشمن کے خلاف ایک ہی مورچے میں ہیں۔
قادمون عالمی کونسل کے زیر اہتمام "امت واحدہ جبهہ عزت اسلامی" کے عنوان سے ایک اہم آن لائن عالمی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے جید اہلِ سنت علمائے کرام نے خصوصی شرکت کی۔
گذشتہ سال یزد حادثے کے بعد ایرانی ٹریفک پولیس نے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت ہر پاکستانی بس میں دو مستند ڈرائیور لازم قرار دیا ہے۔
رہبر معظم کے اعلی مشیر لاریجانی نے صدر پوٹن سے ملاقات کے دوران روسی اعلی رہنما کو سپریم لیڈر کا اہم پیغام پہنچایا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسلمان حکمرانوں سے صہیونی مظالم پر خاموشی ختم کرنے اور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی ضرورت، تاہم قومی مفادات کے مطابق سفارتکاری کے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ غزہ کو 140 دن سے زیادہ عرصے سے محاصرے میں رکھا گیا ہے، امریکہ اور صہیونی حکومت کے سامنے اقوام متحدہ کی بے بسی افسوسناک ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے تعلقات محض سیاسی نہیں بلکہ تاریخی، ثقافتی اور دینی بنیادوں پر قائم ایک مضبوط برادرانہ رشتہ ہیں۔
غزہ کا محاصرہ توڑنے کی کوشش میں اسرائیلی رکاوٹوں کے باوجود امدادی کشتی "حنظلہ" اپنی راہ پر گامزن ہے۔
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے پاکستانی ہم منصب محسن نقوی سے ٹیلیفونک گفتگو میں پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی حکومت نے دارالحکومت تہران میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث بدھ 23 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
اخوان المسلمین نے غزہ میں صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کو نجات دینے کے لیے امت مسلمہ کو بیدار اور خود اقدام کرنا ہوگا۔
غزہ کی جانب رواں دواں کشتی پر سوار شعیب نے کہا کہ صہیونی مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے اسی لئے یہ سفر شروع کیا۔
ترک فضائیہ نے شام کے شمالی شہر حلب میں پیر کے روز فضائی حملے کیے ہیں۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمود المشهدانی نے کہا ہے کہ حالیہ مسلط کردہ جنگ میں ایران نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف عظیم فتح حاصل کی۔
امریکہ نے اپنے شہریوں کو شام فوری طور پر چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
غاصب اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 115 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں سے 92 افراد کو اس وقت گولیاں مار کر قتل کیا گیا جب وہ امدادی مراکز پر خوراک حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
انصارالله یمن کے ایران میں خصوصی ثقافتی و میڈیا نمائندے احمد الامام نے تہران میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس میں مختلف ملکی و غیر ملکی صحافیوں نے شرکت کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی حکام کے ساتھ ملاقات کا عندیہ دیتے ہوئے ملکی مفادات کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ اسرائیل
اور امریکہ کی طرف سے مسلط کردہ جنگ میں اہم انٹیلیجنس کامیابیاں ملیں اور دشمن کے جاسوس نیٹ ورکس بے نقاب ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق تہران نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ نئے دور کی بات چیت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے فلسطین پر صہیونی مظالم کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل پوری امت مسلمہ کے لیے خطرہ ہیں۔
اربعین حسینی کی آمد پر ایران کے مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں زائرین کی میزبانی کے لیے وسیع پیمانے پر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
Губернаторы России
103news.net – это самые свежие новости из регионов и со всего мира в прямом эфире 24 часа в сутки 7 дней в неделю на всех языках мира без цензуры и предвзятости редактора. Не новости делают нас, а мы – делаем новости. Наши новости опубликованы живыми людьми в формате онлайн. Вы всегда можете добавить свои новости сиюминутно –
здесь и прочитать их тут же и –
сейчас в
России, в
Украине и в
мире по
темам в режиме 24/7
ежесекундно. А теперь ещё -
регионы,
Крым,
Москва и
Россия.
Moscow.media
103news.com —
международная интерактивная информационная сеть (ежеминутные новости с ежедневным интелектуальным архивом). Только у нас — все главные новости дня без политической цензуры. "103 Новости" — абсолютно все точки зрения, трезвая аналитика, цивилизованные споры и обсуждения без взаимных обвинений и оскорблений. Помните, что не у всех точка зрения совпадает с Вашей. Уважайте мнение других, даже если Вы отстаиваете свой взгляд и свою позицию.
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости
Спорт в России и мире
Частные объявления в Вашем городе, в Вашем регионе и в России