مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے کے بعد کشیدگی میں اضافہ، یمنی افواج کا اہم اعلان متوقع
مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر میزائل حملوں کے بعد یمنی فوج جلد بیان جاری کررہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر میزائل حملوں کے بعد یمنی فوج جلد بیان جاری کررہی ہے۔
یمنی فوج کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب، مقبوضہ المقدس سمیت متعدد علاقوں میں الرٹ، صہیونی ڈیفنس سسٹم ناکام، فضائی حدود بند
مصر، سعودی عرب، قطر اور اردن کا حماس کو غزہ سے ہٹانے کا منصوبہ، اسرائیلی مظالم کے باوجود دو ریاستی حل پر زور
شہید ہنیہ کی پہلی برسی پر حماس نے دنیا بھر میں تل ابیب اور واشنگٹن کے سفارت خانوں کے سامنے مظاہروں اور غزہ میں قحط اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔
عباس عراقچی کی دوشنبہ میں تاجک صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں، اقتصادی و ثقافتی تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا۔
ایرانی ٹیم نے تین طلائی، تین چاندی اور چھ کانسی کے تمغے جیت کر ایک بار پھر برتری ثابت کردی۔
غزہ میں نسل کشی کا ردعمل، یورپ میں حملوں کے خوف سے 61 فیصد صہیونی غیر ملکی سفر سے گریز کررہے ہیں۔
شہید اسماعیل ہنیہ نے پوری زندگی صہیونی مظالم کے خلاف اور مسئلہ فلسطین کے لیے جدوجہد میں گزار دی اور بالآخر اسی قابض حکومت کے ہاتھوں جام شہادت نوش کیا۔
امام جمعہ تہران نے نے خبردار کیا کہ اگر صہیونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو ایران کا ردعمل ایسا تباہ کن ہوگا کہ تل ابیب اور حیفا میں زندگی کا تصور باقی نہ رہے گا۔
طوفان الاقصی کی پیش گوئی میں ناکامی کے بعد اسرائیل نے جاسوس بھرتی کرنے کا نیا طریقہ اپنایا۔
غزہ کے دلدل میں پھنسنے کے بعد صہیونی سیاسی اور دفاعی حکام کے درمیان تناؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جو ان کا بطور صدر پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے مغربی ممالک کے الزامات کو بے بنیاد، مضحکہ خیز اور اسرائیلی جرائم سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا
عبدالباری عطوان نے اقوام متحدہ میں دو ریاستی حل پر حالیہ کانفرنس کو صہیونی حکومت کا خفیہ منصوبہ قرار دیا، جو مزاحمت کی بیخ کنی اور جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔
القسام بریگیڈ نے شمالی جبالیا میں طاقتور بم سے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا، صہیونی ہیلی کاپٹروں نے ہلاک و زخمی فوجیوں کو نکال لیا۔
ہزاروں یہودی آبادکاروں کا جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ، اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو طاقت سے منتشر کردیا۔
مہر میڈیا گروپ اور آرمینیا کے آربِلی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام منعقدہ کانفرنس میں علاقائی ماہرین اور سیاسی تجزیہ نگار زنکزور کوریڈور کے جغرافیائی و سیاسی اثرات کا جائزہ لیں گے۔
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر امارات سے اسرائیلی سفیر اور عملے کی واپسی، خطے کے تمام سفارت خانوں میں بھی الرٹ جاری
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости