داعش کا شام میں امریکی فوجیوں پر حملہ 6 افراد ہلاک و زخمی
شام کے شہر تدمر میں داعش نے امریکی اور جولانی فوجیوں پر گشت کے دوران فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔

شام کے شہر تدمر میں داعش نے امریکی اور جولانی فوجیوں پر گشت کے دوران فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
ایران کے وزیر خارجہ اور ایتھوپیا کی مجلسِ نمائندگان کے اسپیکر نے تہران میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی غزہ میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں اس کے دو فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔
ایتھوپیا کی مجلس نمائندگان کے اسپیکر ٹاگسے چافو، جو آج تہران کے دورے پر ہیں، نے ہفتے کے روز ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر گفتگو کی۔
سربراہ تبلیغات اسلامی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی حافظ اور تدبر قرآن سے وابستہ خواتین معاشرے کے لیے ایک عظیم اور قیمتی سماجی سرمایہ ہیں۔
ایران کے صوبہ چهارمحال و بختیاری کا دارالحکومت شہرکرد (Shahr-e Kord)، ایران کے بلند ترین شہروں میں شامل ہے اور یہ عام طور پر ہر سال سرد موسم کا تجربہ کرنے والے پہلے علاقوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ شہرکرد کے بڑے حصے نے خزاں کی پہلی برفباری کے بعد سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
تہران میں تینوں ممالک کے سفراء نے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران نے عالمی طاقتوں کے غرور کو توڑتے ہوئے طاقت کے توازن کو بدلنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری ریاست اور لبنانی فوج کی ہے، مقاومت کبھی اپنے ہتھیاروں سے دست بردار نہیں ہوگی۔
غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کا راستہ روک کر صہیونی رژیم نے بھوک اور پیاس سے قتل عام کیا تھا اب شدید طوفان، بارش اور جما دینے والی سردی میں محفوظ اور گرم پناہ گاہ نہ ہونے کی وجہ سے صرف 24 گھنٹوں کے اندر 14 بے گھر فلسطینی پناہ گزین سردی کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔
انگریزی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ صنعاء کے ساتھ برسرپیکار جنوبی یمن کے جنگجووں کے صہیونی حکومت کے ساتھ گہرے روابط موجود ہیں۔
حزب اللہ کے سینئر رکن حسین الحاج حسن نے لبنانی وزیر خارجہ یوسف رجی کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا جس میں رجی نے کہا تھا کہ حزب اللہ کا اسلحہ غزہ کی حمایت اور ملک کے دفاع میں بے اثر ثابت ہوا ہے۔ الحاج حسن نے یاد دلایا کہ سنہ 2000 میں جنوبی لبنان کو مزاحمت کے اسلحے نے آزاد کرایا تھا۔
شیخ صالح بن حمید کے خطبے میں فلسطینی بچوں کو بہادری اور قربانی کی مثال قرار دینے کی بات شامل تھی، جسے الاخباریہ چینل نے نشر نہیں کیا جس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
تہران اور باکو کے درمیان حالیہ اعلی سطحی ملاقات اور اقتصادی، ثقافتی اور توانائی کے شعبوں میں عملی تعاون سے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کی ترقی میں مدد ملے گی۔
اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر توپ خانے سے حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی توپ خانے نے الوزانی کے علاقے اور المجیدیہ کے گرد و نواح پر گولہ باری کی۔
اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر توپ خانے سے حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی توپ خانے نے الوزانی کے علاقے اور المجیدیہ کے گرد و نواح پر گولہ باری کی۔
بحر عمان میں ایندھن کی اسمگلنگ کے خلاف مہم کے دوران ایرانی حکام ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو ضبط کر لیا گیا ہے، جو 60 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جا رہا تھا۔
صہیونی سیکورٹی اداروں نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف نئی کاروائی کے لیے نتن یاہو پر دباؤ بڑھانا شروع کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وینزویلا میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف زمینی حملے بہت جلد شروع کیے جائیں گے۔
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے اشک آباد میں ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور عالمی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
یوکرین کی ایک بندرگاہ پر ایک ترک بحری جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد انقرہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جہاز کے عملے اور ڈرائیورز کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے اور کسی بھی ترک شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان جمعہ کی شام قازقستان اور ترکمانستان کے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد تہران واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے، صدر نے کہا کہ یہ دو ملکی دورہ ملک کے لیے مثبت نتائج لایا ہے۔
روسی صدر کے خارجہ پالیسی کے مشیر یوری اوشاکوف کا خیال ہے کہ ماسکو کو امریکی امن منصوبے کے کئی پہلو پسند نہیں، جس میں کیئف کے ساتھ رابطوں کے بعد ترمیم کی گئی ہے۔
ترکمانستان کے دارالحکومت عشق آباد میں بین الاقوامی امن اور اعتماد کانفرنس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور اہم دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости