روسی فوج نے یوکرائن کے دارالحکومت کا محاصرہ کرلیا / برطانیہ کے لئے روسی فضائی حدود محدود
روسی فوج نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کرلیا ہے ۔روس فوج نے یوکرائن کے چرنوبیل ایٹمی پلانٹ پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ روس نے برطانیہ کے لئے روسی فضائی حدود بھی محدود کردی ہے۔