دفاع مقدس، اسلامی انقلاب اور مقاومت کے گیارہویں کتاب میلے کا افتتاح
ایران کے شہر قم میں گیارہویں دفاع مقدس، اسلامی انقلاب اور مقاومت کتاب میلے کا افتتاح کیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں بسیج مستضعفان تنظیم کے سربراہ برگیڈیئر جنرل سلیمانی نے شرکت اور کتاب میلے کا افتتاح کیا۔