کسی کو حق نہیں کہ موٹروے پر دھرنا دے اور وہاں کھڑا ہو جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ کسی کو حق نہیں کہ موٹروے پر دھرنا دے اور وہاں کھڑا ہو جائے۔