انسانی حقوق کے دعویداروں کی دہشت گردوں سے ملاقات سوالیہ نشان ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ سوال اٹھاتے ہوئے کہ انسانی حقوق اور دہشت گردوں کی حمایت کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ کہا کہ بعض یورپین پارلیمنٹیرینز نے ایک دہشت گرد فرقے کے رہنما کی میزبانی کی ہے۔