فلم /داعش کے منہ پر زوردار طمانچہ/ داعش کا مکمل خاتمہ
شامی فورسز اور اسلامی مزاحمتی تنظیموں نےشام کے شہر البوکمال کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے آزاد کراکے داعش اور اس کے امریکی ، سعودی حامیوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کردیا ہے۔
شامی فورسز اور اسلامی مزاحمتی تنظیموں نےشام کے شہر البوکمال کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے آزاد کراکے داعش اور اس کے امریکی ، سعودی حامیوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کردیا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عرب ممالک کے وزراء خارجہ کے حزب اللہ کے خلاف بیان کو مضحکہ خیز اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ایسے شہر کا نام بتا دے جہاں اس نے داعش کا مقابلہ کیا ہو، البوکمال میں امریکہ نے داعش کو بھر پور ہوائی حمایت فراہم کی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقہ کوئیک کے دورے کے دوران عوام سے خطاب کیا۔
المیادین کے مطابق شام کے شہر البوکمال میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نےذاتی طور پر داعش کے خلاف آپریشن کی کمان سنبھالی ، جس کے بعد داعش کا اس شہر سے خاتمہ کردیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости