پاکستان کی شہید فخری زادہ کے ظالمانہ قتل کی مذمت
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ زادہ نے ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہمیانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ زادہ نے ایران کے ممتاز اور نامور سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بہمیانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دفتر کے سربراہ نے ترکی کے وزیر خزانہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے باہمی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جاسکتا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 48 لاکھ 45 ہزار 925 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 99 ہزار 357 ہو گئی ہیں۔
برطانیہ نے امریکی دواساز کمپنی فائزر کی جانب سے تیارکی جانے والی کورونا ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اسرائیل کی قومی سلامتی کے سابق معاون چیک فریلیچ نے کہا ہے کہ ایران خطے کا طاقتور ملک ہے اور اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ہے۔
بھارت میں مودی سرکار کے غیر منصفانہ زرعی بل کے خلاف بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج آج آٹھویں روز میں داخل ہوچکا ہے جبکہ ہندوستانی ٹرانسپوٹروں کی سب سے بڑی تنظیم " آل انڈیا موٹر ٹرانسپورٹ کانگریس" نے بھی کسانوں کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیلوں پر اشتہاری مجرم قرار دے دیا ہے۔
ایران کے صوبہ کردستان کے صدر مقام سنندج میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
کورونا وائرس سے آغاز سے لیکر اب تک ڈاکٹرز، طبی عملے کے اہلکار سلامتی کے محاذ پر اور سماجی کارکن متاثرہ افراد کی خدمت رسانی کے عمل میں مصروف ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اپنے بچوں اور قریبی ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کے خدشات کے پیش نظر قبل از وقت امان نامہ اور معافی نامہ لینے پر مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔
نیوزی لینڈ اے اورپاکستان شاہینز کے مابین پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا۔
یورپین یونین کے خارجہ امور کے سابق سربراہ خاوئیر سولانا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کا عمل بین الاقوامی سفارت کاری کی ایک بڑی ناکامی ہے۔
پودے کی جڑ پر مبنی چقندر کی سبزی اپنے اندر صحت کا خزانہ سمیٹے ہوئے ہے۔ اس میں فائبر، پوٹاشیم، وٹامن سی، فولاد، فولیٹ، اینٹی آکسیڈینٹس اور متعدد صحت بخش اجزا شامل ہوتے ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کا انتقال ہوگیا ہے، ان کے اہل خانہ نے ان کی موت کی خبر کی تصدیق کردی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости