پولیس افسر کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
کرمانشاہ میں بلوائیوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس افسر شہید ایرج جواہری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
کرمانشاہ میں بلوائیوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس افسر شہید ایرج جواہری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے مشیر کا کہنا ہے کہ اسے امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
تہران میں مدافعین حرم ادارے میں ممتاز آثار کے لئے شہید ہمدانی کا پہلا جائزہ عطا کیا گیا۔
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں بلوائیوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس افسر شہید ایرج جواہری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے تشدد اور بلوؤں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے۔
یاسوج میں عوام نے بلوائیوں سے الگ ہوکر شہر میں امن برقرار کرنے کے سلسلے میں سکیورٹی فورسز کو تعاون فراہم کیا ہے۔
کویت کے بادشاہ نے کویت کے وزراء دفاع اور داخلہ کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو مفت میں کوئی چیز نہیں دیں گے۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
عراقی عدالت نے عراق کی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
خرم آباد میں امداد رساں اداروں کے دو اہلکاروں نے بلوائیوں کی طرف سے حکومتی اور عوامی املاک اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے سلسلے میں گفتگو کی۔
ایرانی صدر کے معاون اور بجٹ اور منصوبہ بندی ادارے کے سربراہ محمد باقر نوبخت کی موجودگی میں سن 1399 کے بجٹ کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔
امریکی صدر ٹرمپ اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سری لنکا میں صدارتی انتخابات منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں فرمایا: پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے سلسلے میں تینوں قوا کے فیصلے کی حمایت کرتا ہوں ، لیکن عوام پر اقتصادی دباؤ ناقابل قبول ہے۔ بینکوں کو آگ لگانا عوام کا کام نہیں بلکہ اس کام کے پیچھے دشمنوں سے وابستہ عناصر کا ہاتھ ہے۔
ایران میں رواں ہفتہ کے آغاز سےشروع ہونے والی برف اور بارش کا سلسلہ ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں جاری ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اسرائیل کے خلاف حالیہ معرکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دی ہیں۔
صدر روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں عوام کو آج سے معاشی پیکیج ادا کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بنیادیں کھوکھلی ہوگئی ہیں اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دھمکیوں سے فلسطینی بچے بھی نہیں ڈرتے ہیں۔
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح کرمانشاہ میں بھی حالات بہتر ہوگئے ہیں اور عوام نے بلوائیوں سے خود کا الگ کرلیا ہے۔
شامی فوج کا صوبہ لاذقیہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ محاذ کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے۔
ایران کے صوبہ کردستان میں عوام نے خود کو بلوائیوں سے الگ کرکے صوبہ میں امن برقرار کردیا ہے۔
اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے عربوں کے خلاف نسل پرستانہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عربی احزاب کے ساتھ مشترکہ اتحاد خطرناک ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости