بھارت میں پسند کی شادی کرنے والے نو جوان کا سر کاٹ دیا گیا
بھارت کی ریاست تامل ناڈومیں 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا ہے۔
بھارت کی ریاست تامل ناڈومیں 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا ہے۔
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمار فوج کے افسران اور اہلکاروں کےخلاف تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کورٹ مارشل کا آغاز ہوگیا ہے۔
فرانسیسی کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں کو مسدود کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شہریار کا اچانک دورہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آذربائیجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے میانہ سے بستان آباد تک ریل کا افتتاح کیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے موجودہ حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں بہت بڑے فتنہ کا سلسلہ جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رضاکار فورس کے ہزاروں اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں ميں دمشنوں کے منصوبے کو ناکام بنانے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
ایرانی کابینہ کے اجلاس کے بعد کابینہ کے بعض ارکان نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ انھوں نے حال ہی میں طالبان کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں گفتگو کی۔
امریکہ میں تین بے گناہ قیدیوں کو 38 سال بعد آزاد کردیا گیا ہے ان افراد کو جھوٹے الزامات اور مقدمات کا سامنا تھا۔
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رضاکار فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں میں دشمنوں کی بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کیمیاوی مرکز میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ حسین خانزادی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے آج صبح بسیج اور رضاکار فورس کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
امریکی فوج کے چیف آف اسٹاف سعودی عرب کے دورے کے بعد عراق پہنچ گئے ہیں ، جہاں اس نے عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عرب ذرائع کے مطابق شام کے شمال مشرقی شہر قامشیلی میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔
صدر حسن روحانی تبریز پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ایک روزہ دورے کی تفصیلات کے بارے میں صحافیوں سے گفتگو کی۔
شہید بہشتی میڈيکل یونیورسٹی کے امام خمینی (رہ) ہال میں طلباء کی شادیوں کا مشترکہ اور اجتماعی جشن منعقد ہوا۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ اورشدید بمباری کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے بعض وزراء اور اراکین کے ہمراہ صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز پہنچ گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے آج بسیج اور رضاکار فورس کے دستے ملاقات کریں گے۔
ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقہ راس العین میں بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی ذرائع کے مطابق دارالحکومت بغداد میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости