بحریہ کے صمیمی اور محنتی جوانوں کا نقصان بہت بڑا المیہ ہے
رہبرمعظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام پیغام میں ایرانی بحریہ کے بعض بہادر اور دلاور جوانوں کی بحری کشتی کنارک کے حادثے میں دردناک شہادت پرگہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا۔