ایرانی اور عراقی صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو ميں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو ميں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملک کے تمام بڑے ائیر پورٹ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔
کینیڈا کی فضآئيہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی جبکہ دوسرے پائلٹ کی حالت تشویشناک ہے۔
اسرائیلی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے سیاسی بحران کے حل کے لیے اقتدار کا فامرمولا طے پا گیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک مرتبہ پھر 18 ماہ کے لیے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا ہے۔
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں خانہ بدوش قبائل صعب العبور راستوں سے گزرنے کے علاوہ بلم دریا سے بھی عبور کرتے ہیں یہ قبائل موسم گرما میں اپنے مویشیوں کے ہمراہ سرسبز علاقوں کی طرف سفر کرتے ہیں۔
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کے ساتھی کو کیفے میں سماجی دوری کے قواعد کے تحت مزید گنجائش نہ ہونے پر داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
کینیڈین فضائیہ کا جنگی طیارہ برٹش کولمبیا میں گر کر تباہ ہوگیا جس کی وجہ سے اس میں موجود دو پائلٹس میں سے ایک خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی ہیں۔
سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ سمیت مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک ہوگیا۔ تیز ہوائیں چلنے سے جگہ جگہ درخت اور سائن بورڈز گرگئے۔
حضرت امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہ سید مرتضی بختیاری نے امام خمینی ریلیف کمیٹی کی کارکردگی کے بارے میں صحافیوں کو آگاہ کیا۔
مستضعفین فاؤنڈیشن کے سربراہ پرویز فتاح نے دفینہ میوزیم کی تعمیرات کے مختلف مراحل کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
نیپال نے بھارت پر زمین قبضہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے نیپال کی زمین پر قبضہ کرلیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو طول دینے کے لیے مودی سرکار کے عزائم بے نقاب کردیے ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے 60 منتخب نمائندوں نے اقتصادی ماہرین کے ساتھ مشترکہ اجلاس منعقد کیا جس میں ملک کی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
روس کے سفیر نے شام کے صدر بشار اسد کو عہدے سے ہٹانے کے حوالے سے روس ، ترکی اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید قاسم سلیمانی نے کلیدی کردار ادا کیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 41 ہزار 927 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 903 ہو گئی۔
تہران میں شہید اصغر پاشاپور کو تشییع جنازہ کے بعد گلزار شہداء میں سپرد خاک کردیا گیا ، شہید اصغر پاشا پور شام میں ایران کے اعلی فوجی مشیر تھے اور وہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھی تھے۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 302 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وباء میں مبتلا مریضوں کی تعداد 52 ہزار 16 تک جا پہنچی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کے باعث رمضان کی حضوری ملاقات کے بجائے طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
تہران میں شہید اصغر پاشاپور کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، شہید پاشا پور کی تشییع جنازہ بروجردی محلہ سے حضرت شاہ عبدالعظیم کے حرم تک کی گئی، شہید اصغر پاشا پور شام میں ایران کے اعلی فوجی مشیر تھے اور وہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قریبی ساتھیوں میں تھے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 90 ہزار 978 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وباء میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 664ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 1 ہزار 875 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 16 ہزار 671 ہو گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خا رجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو خط لکھا ہے جس میں امریکہ کی جانب سے ایران کو ونزوئلا تیل کی سپلائی میں ممکنہ رکاوٹ ڈالنے پر آگاہ کیا ہے۔
افغانستان کے شہر غزنی میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
خلیج بنگال میں موجود سمندری طوفان شدت اختیارکرگیا، ایمپھین سپر سائیکلون کے درجے تک پہنچ گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے معاندانہ اور مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے کلی بل منظور کرلیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости