اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری میں 12 شہید 60 بے گناہ فلسطینی زخمی+تصاویر
غزہ بھر میں غاصب اسرائیلی طیاروں کے میزائل حملوں کے سلسلے میں کم از کم 12 بے گناہ فلسطنی شہید ہو گئے.
غزہ بھر میں غاصب اسرائیلی طیاروں کے میزائل حملوں کے سلسلے میں کم از کم 12 بے گناہ فلسطنی شہید ہو گئے.
صدر مملکت نے کہا کہ آج خطے کی مسلمان قومیں غاصب صہیونی رجیم سے گہری نفرت کرتی ہیں اور مقاومت کو اس رجیم سے مقابلہ آرائی کا اصلی اور اساسی خط سمجھتی ہیں۔
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالمی یوم علی اصغر ع ان جرات مند اور بلند حوصلہ ماؤں کا اپنے وقت کے امام سے تجدید عہد کا دن ہے جو کربلا کی حقیقی پیروکار ہیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ محرم الحرام کے آتے ہی مختلف قسم کی پابندیاں مسائل کا حل نہیں بلکہ خود مسائل کا موجب اور اپنی ذمہ داریوں سے کھلا گریز اور انتظامیہ کی نا اہلی کا ثبوت ہے، یہ پابندیاں انسانی حقوق، شہری آزادیوں کی نفی اور ”ڈنگ ٹپاﺅ “پالیسی کا شاخسانہ ہے۔
اصفہان میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ کی مرکزی شوری کے رکن نے کہاکہ اگر صہیونی حکام کو معلوم ہوتا کہ حزب اللہ نے ان کی حساس اور اسٹریٹیجک تنصیبات کے لئے کیا کیا منصوبے تیار کئے ہوئے ہیں تو ہرگز راتوں کو نہ سوتے!
حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد کی گئی ۔
قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ ؑ، ہیئت سیدالشہداء العالمیہ، حسینیہ ابوالفصل العباس، حسینیہ بلتستانیہ سمیت دیگر امام بارگاہوں، گھر وں اور دینی مدارس میں عزاداری سیدالشہداء جاری ہے جہاں مجالس سے پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام خطاب کررہے ہیں۔
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے متنازعہ دورہ تائیوان نے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان جاری تناو میں اضافی کیا ہے۔
خان طومان کےشہدا کا تشییع جنازہ اور الوداعی رسومات تہران کے امام حسین (ع) اسکوائر میں انجام دی گئیں۔
حجة الاسلام و المسلمین حاج علی اکبری نے آج تہران کی نماز جمعہ سے خطاب میں جوہری مذاکرات کے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ حکومتی اہلکاروں نے ملک کی معیشت کو مذاکرات سے جوڑا ہوا نہیں ہے اور پابندیوں کو بے اثر کرنے کی راہ اپنائی ہوئی ہے۔
پاکستان کے آرمی چیف نے آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض دلانے کے لیے سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ کیا ہے۔
تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خان طومان کے شہدا کی تشییع جنازہ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام کی مناسبت سے آج بروز جمعہ ایران کے تقریبا 7 ہزار 500 شہروں، دیہاتوں اور دنیا کے 45 ممالک میں منایا جا رہا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت، اقتدار اور سلامتی رہبر انقلاب کی حکیمانہ قیادت اور میدان جنگ اور سفارتکاری کے بندھن کے سائے میں مستحکم ہوگئی ہے جبکہ دشمنوں کے مذموم منصوبے خاک میں مل گئے ہیں۔
قم المقدسہ میں پاکستان، ہندوستان اور دوسرے ممالک سے اردو زبان بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جس کی وجہ سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ص) کے جوار میں اردو زبان میں متعدد مجالس منقعد ہورہی ہیں۔
حسینیۂ امام خمینی میں سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی پہلی شب کی مجلس برپا ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای شریک ہوئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости