جدہ میں خودکش حملہ،بمبار ہلاک اور 4 افراد زخمی
سعودی عرب میں ایک خود کش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے خود کو اُڑالیا جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔
سعودی عرب میں ایک خود کش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے خود کو اُڑالیا جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔
امریکا میں ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوا ہے۔
احتجاج سے خطاب میں شیعہ رہنماؤں نے کہا کہ ہم ساٹھ برس سے گاؤں وڈا بھیلار میں عزاداری کرتے ہیں لیکن اس برس ایس ایچ او رانی پور نے ماتمی جلوس کو پولیس سیکیورٹی دینے کے باوجود پولیس تھانہ رانی پور پر سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ اصفہان کے شہر استہبان میں ١۳ محرم الحرام کے دن وسیع پیمانے پر لوگوں نے عزاداری اور جلوس عزا میں شرکت کی۔
مزید دو فلسطینیوں کی شہادت سے حالیہ جھڑپوں اور غاصب اسرائیل کی گولہ باری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ۴۸ تک پہنچ گئی۔
امریکی سرحد سے متصل میکسیکن سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
امام جمعہ تہران نے کہاکہ ہمیں خدا سے دعا کرنی چاہئے کہ اس فانی زندگی میں ایسی غلطیوں سے بچے رہیں جو ہماری موت کو ناگوار، ہماری برزخ کو تاریک اور ہمارے حساب و کتاب کو سخت بنادیتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کرمانشاہ میں شہدا کی گھریلو مجالس کمیٹی کی کوششوں سے شہر کے محلوں میں دفاع مقدس اور شہدائے مدافعین حرم کے گھر کی گلیوں اور ان کے دورازے کے سامنے مجالس امام حسین کا انعقاد کیا گیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ افراتفری جاری رکھنا امریکی رجیم کا چہرہ پاک کرنے میں کوئی مدد نہیں دے گا بلکہ اسے ایرانی قوم اور دنیا والوں کے سامنے زیادہ نفرت انگیز بنا دے گا۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج جمعے کی صبح کرمان کے قبرستانِ شہدا پر حاضر ہوئے اور شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کی جبکہ اس دوران مزار کی زیارت کے آنے والوں سے گھل مل گئے اور ان سے بات چیت کی۔
انہوں نے کہا کہ علامہ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کے بہادر حسینی جس نے اپنے چھ جوان بیٹے راہ خدا میں قربان کر دیے حالیہ سانحے میں ان کا جوان بھتیجا محسن یعقوب زکزاکی شہید ہوا ہے جوکہ زکزاکی خاندان کی راہ حسینیت میں قربانی کی نئی مثال ہے۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج جمعے کی صبح کرمان کے گلزار شہداء حاضر ہوئے اور شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کی جبکہ اس دوران مزار کی زیارت کے لئے آنے والوں سے گھل مل گئے اور ان سے بات چیت کی۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج جمعے کی صبح کرمان کے گلزار شہداء حاضر ہوئے اور شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کی جبکہ اس دوران مزار کی زیارت کے لئے آنے والوں سے گھل مل گئے اور ان سے بات چیت کی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости