پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے خبردار کردیا۔
اقوام متحدہ نے پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے خبردار کردیا۔
امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے ایوان نمائںدگان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بریڈ شرمین نے کہا کہ عمران خان سے ڈیل کرنا مشکل اور شہباز شریف سے ڈیل کرنا آسان ہوسکتا ہے۔
ایرانی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے ویڈیو کال کی سروس شروع کرنے کے لئے وزارت صنعت و تجارت اور خارجہ امور کے ساتھ مشاورت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب موبائل فون پر ویڈیو کال کرنا ممکن ہے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ثناء خواں معظم علی مرزا اور امجد بلتستانی کے مشھد مقدس آمد پر انکے اعزاز میں المصطفی انٹرنیشل یونیورسٹی مشہد میں ایک پروقار محفل مقاصدہ کا انعقاد۔
ایف آئی اے امیگریشن نے جناح ٹرمینل پر پاکستانی پاسپورٹ پربیرون ملک جانے والے افغان باشندے کو طیارے سے آف لوڈ کردیا۔
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ شاہ محمود قریشی سے رابطہ کرکے چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پولیس کے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی، عراق کے دوست نہیں ہیں، کہا کہ امریکیوں کی کسی سے بھی دوستی نہیں ہے اور وہ اپنے یورپی دوستوں تک کے وفادار نہیں ہیں۔
کچھ ہر دیر پہلے عراق کے صدر نے تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
صیہونی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی سرحدوں پر حاضری ترکمانستان اور ایران کی سرحد کے قریب اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن کی موجودگی کا رد عمل ہے۔ عبداللہیان نے صہیونیوں کو سیاسی اور فوجی پیغام دیا ہے۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بے روزگاری کو بدعنوانی کا جڑ قرار دیتے ہوئے فرمایاکہ بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے۔ بہت سی بدعنوانیاں، بے روزگاری کی وجہ سے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بے روزگاری کو بدعنوانی کا جڑ قرار دیتے ہوئے فرمایاکہ بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے۔ بہت سی بدعنوانیاں، بے روزگاری کی وجہ سے ہیں۔
پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں استحکام ہماری سلامتی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان اور ایران کے وزرائے دفاع نے ملاقات کرکے باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر حماس کے سربراہ کے ایران کے دورے کا اعلان کیا ہے۔
عراقی صدر کا، آج تہران میں ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے سعد آباد کمپلیکس میں باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت کو درپیش اندرونی تقسیم اور حالیہ بحرانوں کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ نکبہ کی نابودی اور فلسطین کی آزادی آج پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدے کے ایران اور خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اور لبنان بھی اس کے مثبت نتائج سے بہرمند ہوگا۔
عراق کے صدر عبداللطیف رشید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اہم دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی صدر اپنے دو روزہ دورہ دمشق کے دوران "بشار الاسد" سے ملاقات کریں گے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости