ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار/کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیارہے،وائٹ ہاؤس+تصاویر
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع جب کسی بھی سابق صدر پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرمانہ الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع جب کسی بھی سابق صدر پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔
ان کے خود حکام لگاتار اور مسلسل انتباہ دے رہے ہیں کہ عنقریب ہی شیرازہ بکھر جائے گا۔ ہم نے کہا تھا بیس سال پچیس سال ... لیکن ان کو تو (مٹ جانے کی) اور بھی جلدی پڑی ہے۔
اسلامی جمہوری ایران نے آٹھ سال بعد متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات مکمل بحال کرتے ہوئے اپنا سفیر تعیینات کردیا ہے۔
پاکستانی وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا تھا اور آج پھر عدل و انصاف کا قتل ہوا ہے۔
شام میں غاصب اسرائیلی دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے مدافع حرم شہداء میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
بنگلادیش کے دارالحکومت کی 3 بڑی تجارتی مارکیٹوں میں لگنے والی آگ میں 3 ہزار سے زائد دکانیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں اور تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔
پاکستان بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔
شام میں غاصب اسرائیلی دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے دو ایرانی فوجی افسر مدافع حرم"میلاد حیدری" اور "مقداد مہقانی جعفرآبادی" کے جسد خاکی کو تہران میں تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔
بہشت زہرا (س) تہران میں ہر شہید کے مزار پر افطار کا دسترخوان بچھایا گیا تھا۔شہداء کے لواحقین نے دسترخوان کا بندوبست کیا تھا۔ روزہ داروں کو افطاری کی دعوت دی گئی تھی۔شہداء سے عقیدت رکھنے والے مزار شہداء کے کنارے افطار کرنے کی آرزو رکھتےہیں اور اپنےدسترخوان کی رونق کو شہداء کی مرہون منت قرار دیتے ہیں۔
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جعلی حکومت اسرائیل کو خطے میں جنگ، بدامنی اور اختلافات کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مظاہرے اور پرتشدد واقعات اشارہ دے رہے ہیں کہ صہیونی ریاست داخلی سطح پر شکست و ریخت سے دوچار ہے۔
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جعلی ریاست اسرائیل کو خطے میں جنگ، بدامنی اور اختلافات کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مظاہرے اور پرتشدد واقعات اشارہ دے رہے ہیں کہ صہیونی ریاست داخلی سطح پر شکست و ریخت سے دوچار ہے۔
مرکز انتفاضہ و قدس کے سربراہ جنرل رمضان شریف نے شام میں سپاہ پاسداران کے دو فوجی مشیروں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی بخوبی جانتے ہیں کہ گزشتہ چند گھنٹوں میں ان کے ساتھ کیا ہوا اور مستقبل میں کیا ہونے والا ہے۔
اسلامی جہموری ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ جعلی اسرائیلی حکومت داخلی خلفشاری اور احتجاج کی وجہ سے حواس باختہ ہوگئی ہے۔ شام پر حملے اسرائیل کی اندرونی شکست کی علامت ہے۔
وصیت نامے میں قوم سے مخاطب ہوکر لکھا ہے کہ صہیونیوں کے مظالم سے مایوس نہ ہوں۔ اللہ کی نصرت اور کامیابی نزدیک ہے۔
حالیہ واقعات جو کہ مقبوضہ فلسطین میں رونما ہو رہے ہیں۔ یہ دو طرح کے واقعات ہیں لیکن ان دونوں اقسام کے واقعات میں غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کاری ضربیں کھا رہی ہیں۔یہ ضربیں اس قدر درد ناک ہیں کہ صہیونی چیخوں کی گونج ہر طرف سنائی دے رہی ہے۔
جنرل باقری نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری حالیہ شدید جھڑپیں اور احتجاجی مظاہرے، کوئی چھوٹا واقعہ نہیں ہے، کیونکہ جعلی اور غاصب حکومت کے سربراہ نے سات بار اعلان کیا ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے اور وہ یہاں تک کہہ چکے ہیں کہ ہم آئندہ 80 سال نہیں دیکھ پائیں گے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام میں اپنی افواج اور مفادات کے تحفظ کیلئے امریکہ یا کسی دوسرے کی طرف سے لاحق خطرات کے مقابلے میں فیصلہ کن اقدامات کرے گا۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے رمضان المبارک کی مناسبت سے آج سہ پہر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام ملاقات کریں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کا آپشن آئین میں درج ہے۔
سوئیڈن میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق، اس ملک میں لوگوں کی اکثریت قرآن مجید اور دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔
عرب سوشل میڈیا صارفین نے لکھا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت و مقاومت جاری رہے گی۔
واشنگٹن تہران کے ساتھ ایک عارضی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ ایران پہلے ہی اس امریکی تجویز کو مسترد کر چکا ہے۔
جمعے کی صبح کو غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافات پر میزائلی حملہ کیا جس کے نتیجے میں شام کی درخواست پر دمشق میں موجود ایران کے دو فوجی افسر ، میجر میلاد حیدری اور کیپٹن مقداد مہقانی نے جام شہادت نوش کیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
103news.com — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.
Музыкальные новости