ایران کے 5 صوبوں میں 20 ہزار معاشی پیکیجز تقسیم کے لئے امادہ
ایران کے 5 صوبوں خوزستان، ہرمزگان، خرسان جنوبی، کرمان اور سیستان و بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں 20 ہزار معاشی پیکیجز تقسیم کے لئے امادہ ہیں ، یہ امدادی پیکیجز امام خمینی ریلیف کمیٹی اور امام رضا جہادی کیمپ کے تعاون سے تقسیم کئے جائیں گے۔