صہیونی ریاست داخلی شکست اور سقوط کے خطرے سے دوچار ہے،ایرانی وزارت خارجہ
اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جعلی ریاست اسرائیل کو خطے میں جنگ، بدامنی اور اختلافات کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ مظاہرے اور پرتشدد واقعات اشارہ دے رہے ہیں کہ صہیونی ریاست داخلی سطح پر شکست و ریخت سے دوچار ہے۔