عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی کوششیں سست پڑ گئی ہیں، امریکی اخبار
وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے مسجد اقصی پر حملے اور نمازیوں پر تشدد کے بعد عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی کوششیں سست ہوگئی ہیں۔