ایران میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں + تصاویر،ویڈیو
قبلہ اول کی صیہونی قبضہ سے آزادی کی حمایت اور اسرائیلی مظالم کے خلاف آج جمعہ کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم القدس منایا جا رہا ہےاور ایرانی شہری اس وقت سڑکوں پر ہیں۔