پلوامہ حملہ مودی سرکاری نے خود کرایا اور الزام پاکستان پر لگا دیا
بھارتی کے سماجی رہنما ومن میشرام نے اترپردیش میں تقریب سے خطاب میں نریندر مودی کے خلاف چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ مودی سرکاری نے خود کرایا اور الزام پاکستان پر لگا دیا۔